15 فروری 2011 - 20:30

امریکی صدرباراک اوباما نےاسلام آباد سےمطالبہ کیاہےکہ پاکستان میں قتل کےملزم امریکی شہری کو رہا کیا جائے۔

ابنا: موصولہ رپورٹ کےمطابق باراک اوبامہ نے امریکی شہری سےپاکستان پولیس کی تفتیش کی ویڈیو کے منظر عام پرآنےکےبعد اسلام آباد حکام سےمطالبہ کیاہےکہ وہ اس امریکی شہری کورہاکریں۔ امریکی شہری ریمنڈ ڈیویس کوگذشتہ مہینے دو پاکستانی شہریوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کےالزام میں گرفتار کرلیا گی اتھا۔ایک امریکی شہری کےہاتھوں دوپاکستانی شہریوں کےقتل کےبعد پاکستانی عوام کاغم وغصہ بھڑک اٹھاہے اورروہ ریمنڈ ڈیویس کوسزائےموت دینےکامطالبہ کررہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110